اسرا مل گیا ہم کو سرکار کا - اُردو نعت شریف
اسرا مل گیا ہم کو سرکار کا
اؤ جلوہ کریں ان کے انوار کا
محفل مصطفی اج کیا سج گئی
اسرا بن گئے اپ بیمار کا
بے عمل ہوں بے حد گناہ گار ہوں
جام کر دے عطا اپنے دیدار کا
وہ نہ ہوتے اگر کون ہوتا میرا
کون رکھتا بھرم مجھ گناہ گار کا
میں بھکاری ہوں شاید در پاک کا
اسرا مل گیا مجھ کو دربار کا
0 Comments