غزوات سے متعلق اسلامی معلومات
- غزوہ سے مراد وہ جنگ جس میں حضور اکرم نے خود شرکت فرمائی ہو
- انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کل 27 غزوات میں حصہ لیا
- ٹوٹل نو غزوات میں قطعال یعنی لڑائی کی ضرورت پیش ائی
- ٹوٹل 12 غزوات کا تذ کرہ قران مجید میں ایا ہے
- غزوہ بدر 17 رمضان سن چار ہجری کو ہوئی تھی
- غزوہ بدر میں کفار کی تعداد ایک ہزار تھی اور مسلمانوں کے لشکر کی تعداد 313 تھی
- غزوہ بدر میں مسلمانوں کے لشکر میں دو گھوڑے اور 70 اونٹ تھے
- بدر کا مقام مدینہ سے 80 میل دور واقع ہے
- مرتبہ بدر کی لڑائی میں 70 کفار مارے گئے اور 70 گرفتار ہوئے
- غزوہ بدر میں کل 14 مسلمان شہید ہوئے
- غزوہ احد 7 شوال سن تین ہجری کو ہوئی
- مسلمانوں کا لشکر ٹوٹل 700 پر مشتمل تھا
- غزوہ احد میں کافروں کی تعداد 3 ہزار پر مشتمل تھی
- غزوہ احد میں ٹوٹل 70 صحابہ شہید ہوئے تھے
- غزوہ احد میں حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ ہندہ نامی عورت نے چبایا تھا اور یہ ابو سفیان سردار کی بیوی تھی
- حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو وحشی نے شہید کیا تھا
- غزوہ احد کے اخری شہید حضرت ثابت بن وحداع تھے
- غزوہ خندق کا دوسرا نام غزوہ احزاب ہے
- غزوہ خندق میں کافروں کی تعداد 10 ہزار پر مشتمل تھی
- غزوہ خندق میں اسلامی لشکر تین ہزار پر مشتمل تھا
- تین ہزار مسلمانوں نے یہ خندق 20 دن میں کھودی
- غزوہ خندق کا خاتمہ تیز اندھی سے ہوا تھا
- قریش نے خندق کا محاصرہ تقریبا ایک ماہ کے عرصہ کے لیے رکھا لیکن ناکامی ہوئی
- غزوہ خیبر محرم ساتھ ہجری میں ہوا
- خیبر مدینہ سے 200 میل شمال مغرب میں واقع ہے
- مشہور یہودی سردار مرحب کو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قتل کیا
- حضرت علی رضی اللہ عنہ کو فاتح خیبر کہتے ہیں
0 Comments