Islami Malumat About Hazrat Muhammad

Blogger Template September 06, 2023 September 06, 2023
to read
words
0 comments
Description: Islami Malumat About Hazrat Muhammad - Hazrat Muhammad Shajra Nasab and Wiladat ba Saadat. Some unique info About Muhammad Sallalha o Alehe Wassalam.
-A A +A

Islami Malumat About Hazrat Muhammad - حضرت محمد کے بارے میں کچھ معلومات

About Hazrat Muhammad

شجرح نسب

 حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدمناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فہر بن مالک بن نصر بن کنانہ بن خزیمہ بن مور کہ بن الیاس بن مغر بن نزار بن معد بن عدنان

ولادت  با سعادت

  •  ان حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت عیسوی کیلنڈر کے حساب سے 20 اپریل 871 بروز پیر ہوئی
  •   اپ کا نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم دادا عبدالمطلب نے رکھا
  •  اپ کا نام احمد حضرت امنہ رضی اللہ عنہ نے رکھا
  •   اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت ابو لہب نے اپ کی پیدائش کی خبر سنانے پر اپنی کنیز حضرت ثوبیہ کو ازاد کر دیا تھا
  •  حضرت امنہ کے بعد سب سے پہلے حضرت ثوبیہ نے اپ کو دودھ پلایا
  •  اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عقیقہ چھٹے دن ہوا
  •   اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سے چھ ماہ بیشتر اپ کے والد کا انتقال ہو چکا تھا
  •  اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دائی کے فرائض حضرت حلیمہ سعدیہ میں انجام دیے
  •  حضرت حلیمہ بنو سعد کے خاندان سے تعلق رکھتی تھی
  •  ان حضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حلیمہ کے ہاں کل چار سال رہے
  •  حضرت امنہ کے انتقال کے وقت اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک چھ سال تھی
  • اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جوانی میں تجارت کا پیشہ اختیار کیا
  •  نکاح کے وقت اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک 25 سال تھی
  •  انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح ابو طالب نے پڑھایا تھا
  •  نکاح کے وقت حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک 40 سال تھی
  •  حضرت خدیجہ کا حق مہر 500 طلائی درہم مقرر ہوا تھا
  •  حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا بنو اسد خاندان سے تعلق رکھتی تھی
  •  حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا نکاح جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ہوا تو اپ اس ٹائم بیوہ تھی اپ صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح سے پہلے اپ کے شوہر ابی ہالہ جو انتقال کر گئے تھے
  • ان حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت غار حرا میں عطا ہوئی
  •  مشہور غار غار حرا جبل نور پہاڑ پر واقع ہے
  •  غار حرا مکہ سے تین میل دور مسافت پر ہے
  •  سب سے پہلے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا
  •  مردوں میں سب سے پہلے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا
  •  بچوں میں سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کرنے کی سعادت حاصل کی

Share this post

Blogger Template

AuthorBlogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

You may like these posts

Post a Comment

0 Comments

4324939380394343613
https://www.islamimalumat.com/