Islami Malumat About Azwaj e Mutahirat
ازواج مطہرات
- ان حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا لقب طاہرہ تھا
- ان حضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کا لقب حمیرہ تھا
- انحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زوجہ حضرت زینب بنت خزیمہ کا لقب ام المسکین تھا
- ام عبداللہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کنیت تھی
- ام ہند حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ کی کنیت تھی
- حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے انتقال کے بعد حضرت سودہ رضی اللہ عنہا اپ کے عقد میں ائی
- حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا اپ ان حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں نبوت سے پہلے ائی
- حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ کا تعلق قبیلہ بنو اسد سے تھا
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا تعلق قبیلہ بنو تمیم سے تھا
- حضرت حفصہ کا تعلق قبیلہ بنو عدی سے تھا
- حضرت ماریہ رضی اللہ عنہا کا تعلق مصر سے تھا
- ان حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے زیادہ اولاد حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ کے بطن سے ہوئی تھی
- حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ نے سب سے اخری میں انتقال کیا
- حضرت زینب بنت حبش حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی زاد بہن تھی
- ان حضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سب سے اخری نکاح حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے کیا تھا
0 Comments