قران مجید کے بارے میں اسلامی معلومات - Quran Pak K Bary main Malumat
Read Islami Malumat About Quran. Here You Can Read Quran Pak K Bary Main Malumat. Malumat e Quran. Quran e Pak information. Beat Malumat About Quran.
- قران میں بسم اللہ الرحمن الرحیم 114 مرتبہ ائی ہے
- قران مجید کی سورہ توبہ کے شروع میں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی
- سورہ فاتحہ کو ام الکتاب کہتے ہیں
- قران مجید کی سب سے طویل ترین سورت سورۃ البقرہ ہے
- دوسرا سپارہ صرف ایک سورت پر مشتمل ہے
- قران مجید میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ الف ہے
- قران مجید کی سب سے چھوٹی سورت سورۃ کوثر ہے
- قران مجید میں ٹوٹل 114 سورتیں ہیں
- قران مجید میں سات منزلیں ہیں
- سورۃ یاسین کو قران کا دل کہا جاتا ہے
- قران مجید میں 558 رکوع ہیں
- قران مجید میں ایات کی ٹوٹل تعداد 6666 ہے
- قران مجید کے تیسویں پارے میں ٹوٹل 37 سورتیں ہیں
- قران مجید میں سب جس نبی کا سب سے زیادہ ذکر ایا ہے وہ حضرت موسی علیہ السلام ہیں
- لفظ محمد قران میں چار مرتبہ ایا ہے
- قران مجید کی پہلی خاتون حافظہ حضرت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا تھی
- حضرت نوح علیہ السلام کا تذکرہ قران مجید میں 45 مقامات پر ایا ہے
- قران کی چار سورتوں میں حضرت ایوب علیہ السلام کا تذکرہ ایا ہے
- مدینہ میں سب سے پہلے سورۃ رحمن کا نزول ہوا
- قران مجید میں خیرات کی تاکید 150 بار کی گئی ہے
- قران مجید میں کل 14 سجدے ہیں
- قران کریم میں صرف ایک عورت حضرت مریم علیہ السلام کا ذکر ہے
0 Comments