Haiz any ki Umar - Haiz Kis Umar main Atta hy
نو برس سے پہلے حیض بالکل نہیں اتا۔ اس لیے نو برس سے چھوٹی لڑکی کو خون ائے تو وہ حیض نہیں بلکہ استحاضہ ہے۔ اور 55 برس کے بعد عموما عادت یہی ہے کہ حیض نہیں اتا۔ لیکن انا ممکن ہے اس لیے 55 برس کے بعد خون نکلے تو اگر خون خوب سرخ یا سیاہ ہو تو حیض ہے۔ اور اگر زرد سبز یا خاکی رنگ ہو تو حیض نہیں ہے۔ البتہ اگر عورت کو اس عمر سے پہلے بھی زرد یا خاکی رنگ اتا ہو تو 55 برس کے بعد بھی یہ حیض ہے سمجھے جائیں گے
0 Comments