جمع کے وقت شوہر کیا کہے
حدیث نبی ہے جب ادمی بیوی کے پاس ائے تو یہ دعا پڑھے۔
ترجمہ ۔ اللہ کے نام سے اے اللہ ہمیشہ سے محفوظ فرما اور جو اولاد ہمیں دے شیطان کو اس سے دور رکھ۔
حضور نے یہ بھی فرمایا کہ یہ دعا پڑھ لینے کے بعد اگر اللہ تعالی انہیں اولاد سے نوازے گا شیطان وغیرہ کبھی انہیں نقصان نہیں پہنچائیں گے بخاری شریف۔
حضور کا یہ ارشاد کتنا پیارا ہے جس میں اپ نے جنسی عمل سے قبل اللہ کا نام لینے کی ترغیب دی۔ جو اس کا اعلان ہے کہ اس فعل کی پشت پر نہایت پاکیزہ اور عظیم مقصد مضمر ہے۔ جبکہ دیگر مذاہب اس فعل کو سراپا گندگی اور گناہ ٹھہراتے ہیں۔ کیا ان کی یہ ذہنیت ذوق سلیم اور فطرت مستقیم سے مزاحم نہیں ہوتی۔
0 Comments