Joota Pehn K Janaza Parhna Kesa
Joota Pehn K Namaz Janaza Parhna Kesa. Kia Joota Pehn K Namaz Janaza Ho Jay g. If You Pray The Funeral Prayer While Wearing Shoes, It Is Necessary To Purify Both The Shoes And The Ground.
جوتے پر کھڑے ھو کر جنازہ پڑھنا
جوتا پہن کر اگر نماز جنازہ پڑھیں تو جوتے اور زمین دونوں کا پاک ہونا ضروری ہے اور جوتا اتار کر اس پر کھڑے ہو کر پڑھیں تو جوتے کے تلے اور زمین کا پاک ہونا ضروری نہیں ۔ میرے آقا اعلیٰ ، نا شاہ امام احمد رضا خان عَلَيْهِ رَحْمة الرحمن
ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں : اگر وہ جگہ پیشاب وغیرہ سے ناپاک تھی یا جن کے جوتوں کے تکلے ناپاک تھے اور اس حالت میں جوتا پہنے ہوئے نماز پڑھی ان کی نماز نہ ہوئی، احتیاط یہی ہے کہ جوتا اتار کر اُس پر پاؤں رکھ کر نماز پڑھی جائے کہ زمین یا تلا اگر ناپاک ہو تو نماز میں خلل نہ آئے ۔
0 Comments