What is Roza in islam Full Detail
What is Roza. What is Roza in islam With full details in the light of Quran and Hadith. What is the place of fasting in Islam with full details.
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِى أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْءَانُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَى مَا هَدَنَكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
The Month Of Ramadan [Is That] In Which Was Revealed The Qur'An, A Guidance For The People And Clear Proofs Of Guidance And Criterion. So Whoever Sights [The New Moon Of] The Month, Let Him Fast It; And Whoever Is Ill Or On A Journey - Then An Equal Number Of Other Days. Allah Intends For You Ease And Does Not Intend For You Hardship And [Wants] For You To Complete The Period And To Glorify Allah For That [To] Which He Has Guided You; And Perhaps You Will Be Grateful.
Surah Baqarah Ayah 185
فرمان طفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
روزہ دار کا سونا عبادت اور اسکی خاموشی تسبیح کرنا اور اسکی دعا قبول اور اسکا عمل مقبول ہوتا ہے
(شعب الایمان ج ۳ ص ۴۱۵ حدیث ۳۹۳۸) (فیضانِ سنت، ج ۱، ص ۹۵۴)
رمضان کے ایک روزہ کی اہمیت
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
جو شخص رمضان کا ایک روزہ بھی بلا عذر شرعی (سفر اور مرض کے بغیر ) چھوڑ دے، پھر مدت العمر اس کی تلافی کے لیے روزے رکھے تب بھی ایک روزے کی کمی پوری نہ ہوگی۔ (ترمذی، ابوداؤد)
حدیث نیوی
حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جس آدمی نے ایک دن اللہ تعالیٰ کے راستے میں روزہ رکھا اللہ تعالٰی دوزخ کی آگ کو اس کے منہ سے ستر سال کو مسافت تک دور کر دے گا۔
(صحیح مسلم جلد 2 صفحہ 229)
0 Comments