Namaz Janaza Ki Dua
Funeral prayer. Funeral prayer for an adult male and female. Prayer for the funeral of a minor boy. Prayer for the funeral of a minor girl
بالغ مرد و عورت کے جنازے کی دُعا
اللهُمَّ اغْفِرْ لِحَيْنَا وَمَيْتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيرَنَا وَذَكَرِنَا وَأَنْثَنَا اللَّهُم مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَا فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيْمَانِ
ترجمعہ : الہی ! بخش دے ہمارے ہر زندہ کو اور ہمارے ہر فوت شدہ کو اور ہمارے ہر حاضر کو اور ہمارے ہر غائب کو اور ہمارے ہر چھوٹے کو اور ہمارے ہر بڑے کو اور ہمارے ہر مرد کو اور ہماری ہر عورت کو ۔ الہی ! تو ہم میں سے جس کو زندہ رکھے تو اس کو اسلام پر زندہ رکھا اور ہم میں سے جس کو موت دے تو اس کو ایمان پر موت دے۔
نابالغ لڑکے کی دُعا
اللهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا فَرَطًا وَاجْعَلْهُ لَنَا اَجَرًا وَذُخْرًا وَاجْعَلْهُ لَنَا شَافِعًا وَمُشَفَعَاط
ترجمعہ : الہی ! اس لڑکے کو ہمارے لئے آگے پہنچ کر سامان کرنے والا بنا دے اور اس کو ہمارے لئے آخیر ) کا موجب ) اور وقت پر کام آنے والا بنا دے اور اس کو ہماری سفارش کرنے والا بنا دے اور وہ جس کی سفارش منظور ہو جائے۔
نابالغہ لڑکی کی دُعا
اللهُمَّ اجْعَلْهَا لَنَا فَرَطًا وَاجْعَلُهَا لَنَا أَجْرًا وَذُخْرًا وَاجْعَلُهَا لَنَا شَافِعَةً وَمُشَفَعَةً
ترجمعہ : الہی ! اس (لڑکی) کو ہمارے لئے آگے پہنچ کر سامان کرنے والی بنا دے اور اس کو ہمارے لئے آخر ( کی موجب ) اور وقت پر کام آنے والی بنادے اور اس کو ہمارے لئے سفارش کرنے والی بنادے اور وہ جس کی سفارش منظور ہو جائے۔
0 Comments